Saturday, 7 March, 2026
  • Login
جمعیۃ نیوز
  • ہوم
  • خبریں
    • All
    • جمعیۃ علمائے ہند
    • مسلم پرسنل لا بورڈ
    حضرت مولانا سید بلال حسین تھانوی دامت برکاتہم سجادہ نشین جانقاہ اشرفیہ باغپت

    جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری کے لیے دعائے صحت کی اپیل

    وقف سے متعلق پیش کردہ ترمیمات وقف ایکٹ کو ختم کرنے کی کوشش صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے سخت تشویش کا اظہار کیا

    گیان واپی اور متھرا عید گاہ سے متعلق تجویز

    بھارت کو ہندو راشٹر بنانے اور یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کے خلاف جمعیت کا صدائے احتجاج

    ائمہ و خطباء وقف کے موضوع پر جمعہ میں خطاب کریں:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر محترم کی علمائےکرام اور ائمہ عظام سے اپیل

    وقف ایکٹ میں تبدیلی ہرگز بھی قبول نہیں ہوگی-  آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    جنگ آزادی ہند میں جمعیت علمائے ہند کی آئینی جدوجہد

  • عالمی منظر
  • تعلیم و روزگار
  • مزید زمرے
    • All
    • کالم نگار
    اپنی حفاظت آپ

    اپنی حفاظت آپ

No Result
View All Result

Home خبریں مسلم پرسنل لا بورڈ
وقف ایکٹ میں تبدیلی ہرگز بھی قبول نہیں ہوگی-  آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

وقف ایکٹ میں تبدیلی ہرگز بھی قبول نہیں ہوگی-  آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

Admin by Admin
August 8, 2024
in مسلم پرسنل لا بورڈ
0
0
SHARES
10
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، 4 ،اگست 2024
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ یہ واضح کردینا ضروری سمجھتا ہے کہ وقف ایکٹ 2013، میں کوئی ایسی تبدیلی جس سے وقف جائیدادوں کی حیثیت و نوعیت بدل جائے یا اس کو ہڑپ کرلینا حکومت یا کسی فرد کے لئے آسان ہوجائے ہرگز بھی قابل قبول نہیں ہوگی- اسی طرح  وقف بورڈوں کے اختیارات کو کم یا محدود کرنے کو بھی قطعاً برداشت نہیں کیا جائے گا-
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک پریس بیان میں کہا کہ مصدقہ اطلاعات کے مطابق حکومت ہند وقف ایکٹ 2013 میں تقریباً 40 ترمیمات کے ذریعہ وقف جائیدادوں کی حیثیت اور نوعیت کو بدل دینا چاہتی ہے تاکہ اس پر قبضہ کرنا اور انہیں ہڑپ لینا آسان ہوجائے۔ اطلاعات کے مطابق اس نوعیت کا بل اگلے ہفتہ پارلیمنٹ میں پیش کیا جاسکتا ہے۔ آل انڈیامسلم پرسنل لا بورڈ یہ واضح کردینا ضروری سمجھتا ہے کہ وقف جائیدادیں مسلمانوں کے بزرگوں کے دیئے ہوئے وہ عطیات  ہیں جنہیں مذہبی اور خیراتی کاموں کے لئے وقف کیا گیا ہے- حکومت نے بس انہیں ریگولیٹ کرنے کے لئے وقف ایکٹ بنایا ہے۔
انہوں نے آگے کہا کہ وقف ایکٹ اور اوقافی جائیدادوں کو دستورہند اور شریعت اپلیکیشن ایکٹ 1937 بھی تحفظ فراہم کرتا ہے۔ اس لئے حکومت ہند اس قانون میں کوئی ایسی ترمیم نہیں کرسکتی جس سے ان جائیدادوں کی نوعیت اور حیثیت ہی بدل جائے۔
انہوں نے کہا کہ اب تک حکومت  نے مسلمانوں سے متعلق جتنے بھی فیصلے اور اقدامات کئے ہیں اس میں ان سے کچھ چھینا ہی ہے، دیا کچھ نہیں، چاہے مولانا آزاد فاؤنڈیشن کا بند کیا جانا ہو یا اقلیتی اسکالرشپ کی منسوخی یا پھر تین طلاق سے متعلق قانون ہو- انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ مسلمانوں تک محدود نہیں  رہے گا- وقف جائیدادوں پر تیشہ چلانے کے بعد اندیشہ ہے کہ اگلا نمبر سکھوں اور عیسائیوں کے اوقافی جائیدادوں اور پھرہندوؤں کے مٹھوں اور دیگر مذہبی جائیدادوں پر بھی آسکتا ہے-
ڈاکٹر الیاس نے واضح کیا کہ مسلمان وقف ایکٹ میں کوئی ایسی ترمیم ہرگز ہرگز بھی قبول نہیں کرےگا جو اس کی حیثیت کو بدل کر رکھ دے۔ اسی طرح وقف بورڈوں  کے قانونی اور عدالتی حیثیت اور اختیارات میں مداخلت کو بھی برداشت نہیں کیا جائے گا-
آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ  کے ترجمان نے این ڈی اے کی حلیف پارٹیوں اور دیگر اپوزیشن سیاسی پارٹیوں سے پرزور اپیل کی ہیکہ وہ ہر ایسی تجویز و ترمیم کو پوری طرح  مسترد کردیں اور اسے ہرگز ہرگز بھی پارلیمنٹ سے منظور نہ ہونے دیں-
ڈاکٹر الیاس نے آگے کہاکہ آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ مسلمانان ہند اور ان کی دینی و ملی جماعتوں سے اپیل کرتا ہے کہ وہ مرکزی حکومت کے اس اقدام کے خلاف متحد ہوکر پیش قدمی کریں- بورڈ بھی اس اقدام کو ناکام بنانے کے لئے ہر طرح کے قانونی اور جمہوری راستے اختیار کرے گا۔

جاری کردہ

ڈاکٹر محمد وقار الدین لطیفی
آفس سکریٹری

Tags: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈمسلم پرسنل لا بورڈوقفوقف ایکٹوقف ایکٹ 2013
ShareTweetSend
Previous Post

اپنی حفاظت آپ

Next Post

ائمہ و خطباء وقف کے موضوع پر جمعہ میں خطاب کریں:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر محترم کی علمائےکرام اور ائمہ عظام سے اپیل

Admin

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • Trending
  • Comments
  • Latest
وقف سے متعلق پیش کردہ ترمیمات وقف ایکٹ کو ختم کرنے کی کوشش صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے سخت تشویش کا اظہار کیا

وقف سے متعلق پیش کردہ ترمیمات وقف ایکٹ کو ختم کرنے کی کوشش صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے سخت تشویش کا اظہار کیا

August 8, 2024
اپنی حفاظت آپ

اپنی حفاظت آپ

August 8, 2024
حضرت مولانا سید بلال حسین تھانوی دامت برکاتہم سجادہ نشین جانقاہ اشرفیہ باغپت

حضرت مولانا سید بلال حسین تھانوی دامت برکاتہم سجادہ نشین جانقاہ اشرفیہ باغپت

August 26, 2024 - Updated on August 27, 2024
جنگ آزادی ہند میں جمعیت علمائے ہند کی آئینی جدوجہد

جنگ آزادی ہند میں جمعیت علمائے ہند کی آئینی جدوجہد

August 7, 2024
جنگ آزادی ہند میں جمعیت علمائے ہند کی آئینی جدوجہد

جنگ آزادی ہند میں جمعیت علمائے ہند کی آئینی جدوجہد

0
اپنی حفاظت آپ

اپنی حفاظت آپ

0
وقف ایکٹ میں تبدیلی ہرگز بھی قبول نہیں ہوگی-  آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

وقف ایکٹ میں تبدیلی ہرگز بھی قبول نہیں ہوگی-  آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

0
ائمہ و خطباء وقف کے موضوع پر جمعہ میں خطاب کریں:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر محترم کی علمائےکرام اور ائمہ عظام سے اپیل

ائمہ و خطباء وقف کے موضوع پر جمعہ میں خطاب کریں:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر محترم کی علمائےکرام اور ائمہ عظام سے اپیل

0
वक्फ संशोधन विधेयक किसी भी स्थिति में स्वीकार नहीं

September 19, 2024
حضرت مولانا سید بلال حسین تھانوی دامت برکاتہم سجادہ نشین جانقاہ اشرفیہ باغپت

حضرت مولانا سید بلال حسین تھانوی دامت برکاتہم سجادہ نشین جانقاہ اشرفیہ باغپت

August 26, 2024 - Updated on August 27, 2024
جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری کے لیے دعائے صحت کی اپیل

جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری کے لیے دعائے صحت کی اپیل

August 8, 2024
وقف سے متعلق پیش کردہ ترمیمات وقف ایکٹ کو ختم کرنے کی کوشش صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے سخت تشویش کا اظہار کیا

وقف سے متعلق پیش کردہ ترمیمات وقف ایکٹ کو ختم کرنے کی کوشش صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے سخت تشویش کا اظہار کیا

August 8, 2024

تازہ ترین خبریں۔

वक्फ संशोधन विधेयक किसी भी स्थिति में स्वीकार नहीं

वक्फ संशोधन विधेयक किसी भी स्थिति में स्वीकार नहीं

September 19, 2024
حضرت مولانا سید بلال حسین تھانوی دامت برکاتہم سجادہ نشین جانقاہ اشرفیہ باغپت

حضرت مولانا سید بلال حسین تھانوی دامت برکاتہم سجادہ نشین جانقاہ اشرفیہ باغپت

August 26, 2024 - Updated on August 27, 2024

نأتي لكم أفضل المواضيع و]ورد قسط التي مثالية للأخبار، مجلة، بلوق الشخصية، الخ تحقق صفحتنا المقصودة للحصول على التفاصيل.

کیٹیگریز

  • خبریں (8)
    • جمعیۃ علمائے ہند (4)
    • مسلم پرسنل لا بورڈ (2)
  • مزید زمرے (1)
    • کالم نگار (1)
      • مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (1)
  • जमीयत-उलमा-ए-हिंद (1)

ٹیگز

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ایودھیا بابری مسجد جمعیت علمائے ہند جنرل سکریٹری جنگ آزادی حکومت حکومت ہند حکیم الدین قاسمی خالد سیف اللہ رحمانی خلع خلع،وراثت دیوبند ریشمی رومال تحریک سول کوڈ شادی شریعت طلاق عبادت گاہوں فتنہ وفساد متھرا عید گاہ محمود اسعد مدنی مسلم پرسنل لاء مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا حکیم الدین قاسمی مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مولانا سید بلال حسین تھانوی مولانا محمود اسعد مدنی وراثت وقف وقف انتظامیہ وقف ایکٹ وقف ایکٹ 2013 وقف جائیدادیں ٹیپو سلطان گاندھی ہسپتال یکساں سول کوڈ जमीअत उलमा-ए-हिंद मौलाना अरशद मदनी मौलाना महमूद मदनी वक्फ संशोधन वली फैसल रहमानी सआदतुल्लाह हुसैनी सैयद जफर महमूद
  • ہوم
  • خبریں
  • جمعیۃ علمائے ہند
  • مسلم پرسنل لا بورڈ
  • Privacy Policy

© 2017 ي الأخبار - قسط وورد الأخبار، مجلة ومدونة وورد الموضوع.

No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
    • جمعیۃ علمائے ہند
    • مسلم پرسنل لا بورڈ
  • مضامین و مقالات
  • عالمی منظر
  • تعلیم و روزگار
  • کالم نگار

© 2017 ي الأخبار - قسط وورد الأخبار، مجلة ومدونة وورد الموضوع.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.