Tuesday, 20 May, 2025
  • Login
جمعیۃ نیوز
  • ہوم
  • خبریں
    • All
    • جمعیۃ علمائے ہند
    • مسلم پرسنل لا بورڈ
    حضرت مولانا سید بلال حسین تھانوی دامت برکاتہم سجادہ نشین جانقاہ اشرفیہ باغپت

    جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری کے لیے دعائے صحت کی اپیل

    وقف سے متعلق پیش کردہ ترمیمات وقف ایکٹ کو ختم کرنے کی کوشش صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے سخت تشویش کا اظہار کیا

    گیان واپی اور متھرا عید گاہ سے متعلق تجویز

    بھارت کو ہندو راشٹر بنانے اور یکساں سول کوڈ نافذ کرنے کے خلاف جمعیت کا صدائے احتجاج

    ائمہ و خطباء وقف کے موضوع پر جمعہ میں خطاب کریں:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر محترم کی علمائےکرام اور ائمہ عظام سے اپیل

    وقف ایکٹ میں تبدیلی ہرگز بھی قبول نہیں ہوگی-  آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

    جنگ آزادی ہند میں جمعیت علمائے ہند کی آئینی جدوجہد

  • عالمی منظر
  • تعلیم و روزگار
  • مزید زمرے
    • All
    • کالم نگار
    اپنی حفاظت آپ

    اپنی حفاظت آپ

No Result
View All Result

Home خبریں جمعیۃ علمائے ہند
وقف سے متعلق پیش کردہ ترمیمات وقف ایکٹ کو ختم کرنے کی کوشش صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے سخت تشویش کا اظہار کیا

وقف سے متعلق پیش کردہ ترمیمات وقف ایکٹ کو ختم کرنے کی کوشش صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے سخت تشویش کا اظہار کیا

Admin by Admin
August 8, 2024
in جمعیۃ علمائے ہند
0
0
SHARES
527
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ، 8 اگست 2024

جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے وقف ایکٹ میں مجوزہ ترمیمات کے بارے میں سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ آج پارلیامنٹ میں جو ترمیمات پیش کی گئیں ، وہ وقف جائیدادوں کے تحفظ کے لیے نقصان دہ ہیں۔ اس کے ذریعہ حکومتی اداروں کو غیر ضروری مداخلت کا موقع ملے گا، جس سے وقف کی اصلی حیثیت اور خدا کی ملکیت کا تصور پامال ہوگا۔

مولانا مدنی نے کہا کہ وقف ایکٹ کی دفعہ 40 کو ختم کرنا اور وقف ٹریبونل کے بجائے ضلع کلکٹر کو وقف جائیداد کے عنوانات اور قبضے سے متعلق مسائل اور تنازعات کو ریوینیو قوانین کے مطابق حل کرنے کا اختیار دیا جانا در حقیقت وقف بورڈ کو کالعدم کرنےکے مترادف ہے۔ انھوں نے کہا کہ باعث تعجب ہے کہ جب کسی زمین پر سرکار کا قبضہ ہو تو اس کی ملکیت کا فیصلہ بھی کلکٹر کے ذریعہ کیا جائے گا ، ایسی صورت میں منصف اور مدعی دونوں سرکا ر ہی ہوگی ۔ ایسا لگتا ہے کہ کچھ فرقہ پرست عناصر نے وقف ایکٹ کو ختم کرنے کی جو مہم چلائی تھی ، موجودہ سرکار ان لوگوں کے ناپاک خیالات سے متاثر ہے۔ مولانا مدنی نے کہا کہ اس طرح کا اقدام سپریم کورٹ کی طے کردہ ہدایات اور آئین ہند کی دفعہ 26 کی خلاف ورزی ہے۔ مولانا مدنی نے پیٹیشن ایکٹ 1963 سے وقف جائیدادوں کو حاصل تحفظ کے خاتمے، وقف بائی یوزر اور وقف علی الاولاد کو ختم کرنے کی تجویز کو بھی بد نیتی پر مبنی قرار دیا ہے۔

وقف جائیدادوں کی تاریخی اور ثقافتی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے مولانا مدنی نے مزید کہا کہ وقف جائیدادیں خدا کی ملکیت ہیں، یہ کسی حکومت یا اقتدار اعلی کے تصرف اور قبضے میں نہیں لائی جاسکتیں، نیز ان کے مقاصد بھی طے ہیں، جن کی ہدایات اسلامی تعلیمات میں دی گئی ہیں ، اس لیے یہ انتہائی ضروری ہے کہ وقف جائیدادوں کا انتظام و اختیار وقف بورڈ کے پاس ہی رہے اوراس میں مسلم اسکالر کی نمائندگی بھی برقرار رہے تا کہ اوقاف کے تقدس اور مقصد کو برقرار رکھا جا سکے۔

مولانا مدنی نے حکومت سے اپیل کی کہ وہ مجوزہ ترمیمات کو واپس لے اور تمام اسٹیک ہولڈرز ، بشمول مذہبی رہنماؤں اوروقف انتظامیہ کے اداروں کے ساتھ تفصیلی مشاورت کرے۔ انھوں نے کہا کہ قانون میں ترمیم یا تبدیلی کوئی ممنوع چیز نہیں ہے، لیکن مجوزہ ترمیمات کے بعض پہلو وقف منشا کے خلاف ہیں ، اس لیے وقف جائیدادوں کی خود مختاری کو محفوظ رکھا جائے اور کسی بھی تبدیلی کو مذہبی طبقات اور مسلم اداروں کی اتفاق رائے سے انجام دیا جائے ۔ مولانا مدنی نے سیاسی پارٹیوں اور تمام متعلقہ شہریوں سے اپیل کی کہ وہ ان مجوزہ ترمیمات کے خلاف اپنی آواز بلند کریں اور مذہبی حقوق اور آزادیوں کے تحفظ کے لئے یکجہتی کا مظاہرہ کریں۔

Tags: حکومتمحمود اسعد مدنیمولانا محمود اسعد مدنیوقف انتظامیہوقف ایکٹوقف جائیدادیں
ShareTweetSend
Previous Post

گیان واپی اور متھرا عید گاہ سے متعلق تجویز

Next Post

جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری کے لیے دعائے صحت کی اپیل

Admin

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • Trending
  • Comments
  • Latest
وقف سے متعلق پیش کردہ ترمیمات وقف ایکٹ کو ختم کرنے کی کوشش صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے سخت تشویش کا اظہار کیا

وقف سے متعلق پیش کردہ ترمیمات وقف ایکٹ کو ختم کرنے کی کوشش صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے سخت تشویش کا اظہار کیا

August 8, 2024
اپنی حفاظت آپ

اپنی حفاظت آپ

August 8, 2024
حضرت مولانا سید بلال حسین تھانوی دامت برکاتہم سجادہ نشین جانقاہ اشرفیہ باغپت

حضرت مولانا سید بلال حسین تھانوی دامت برکاتہم سجادہ نشین جانقاہ اشرفیہ باغپت

August 26, 2024 - Updated on August 27, 2024
جنگ آزادی ہند میں جمعیت علمائے ہند کی آئینی جدوجہد

جنگ آزادی ہند میں جمعیت علمائے ہند کی آئینی جدوجہد

August 7, 2024
جنگ آزادی ہند میں جمعیت علمائے ہند کی آئینی جدوجہد

جنگ آزادی ہند میں جمعیت علمائے ہند کی آئینی جدوجہد

0
اپنی حفاظت آپ

اپنی حفاظت آپ

0
وقف ایکٹ میں تبدیلی ہرگز بھی قبول نہیں ہوگی-  آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

وقف ایکٹ میں تبدیلی ہرگز بھی قبول نہیں ہوگی-  آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ

0
ائمہ و خطباء وقف کے موضوع پر جمعہ میں خطاب کریں:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر محترم کی علمائےکرام اور ائمہ عظام سے اپیل

ائمہ و خطباء وقف کے موضوع پر جمعہ میں خطاب کریں:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے صدر محترم کی علمائےکرام اور ائمہ عظام سے اپیل

0
वक्फ संशोधन विधेयक किसी भी स्थिति में स्वीकार नहीं

September 19, 2024
حضرت مولانا سید بلال حسین تھانوی دامت برکاتہم سجادہ نشین جانقاہ اشرفیہ باغپت

حضرت مولانا سید بلال حسین تھانوی دامت برکاتہم سجادہ نشین جانقاہ اشرفیہ باغپت

August 26, 2024 - Updated on August 27, 2024
جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری کے لیے دعائے صحت کی اپیل

جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری کے لیے دعائے صحت کی اپیل

August 8, 2024
وقف سے متعلق پیش کردہ ترمیمات وقف ایکٹ کو ختم کرنے کی کوشش صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے سخت تشویش کا اظہار کیا

وقف سے متعلق پیش کردہ ترمیمات وقف ایکٹ کو ختم کرنے کی کوشش صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے سخت تشویش کا اظہار کیا

August 8, 2024

تازہ ترین خبریں۔

वक्फ संशोधन विधेयक किसी भी स्थिति में स्वीकार नहीं

वक्फ संशोधन विधेयक किसी भी स्थिति में स्वीकार नहीं

September 19, 2024
حضرت مولانا سید بلال حسین تھانوی دامت برکاتہم سجادہ نشین جانقاہ اشرفیہ باغپت

حضرت مولانا سید بلال حسین تھانوی دامت برکاتہم سجادہ نشین جانقاہ اشرفیہ باغپت

August 26, 2024 - Updated on August 27, 2024

نأتي لكم أفضل المواضيع و]ورد قسط التي مثالية للأخبار، مجلة، بلوق الشخصية، الخ تحقق صفحتنا المقصودة للحصول على التفاصيل.

کیٹیگریز

  • خبریں (8)
    • جمعیۃ علمائے ہند (4)
    • مسلم پرسنل لا بورڈ (2)
  • مزید زمرے (1)
    • کالم نگار (1)
      • مولانا خالد سیف اللہ رحمانی (1)
  • जमीयत-उलमा-ए-हिंद (1)

ٹیگز

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ ایودھیا بابری مسجد جمعیت علمائے ہند جنرل سکریٹری جنگ آزادی حکومت حکومت ہند حکیم الدین قاسمی خالد سیف اللہ رحمانی خلع خلع،وراثت دیوبند ریشمی رومال تحریک سول کوڈ شادی شریعت طلاق عبادت گاہوں فتنہ وفساد متھرا عید گاہ محمود اسعد مدنی مسلم پرسنل لاء مسلم پرسنل لا بورڈ مولانا حکیم الدین قاسمی مولانا خالد سیف اللہ رحمانی مولانا سید بلال حسین تھانوی مولانا محمود اسعد مدنی وراثت وقف وقف انتظامیہ وقف ایکٹ وقف ایکٹ 2013 وقف جائیدادیں ٹیپو سلطان گاندھی ہسپتال یکساں سول کوڈ जमीअत उलमा-ए-हिंद मौलाना अरशद मदनी मौलाना महमूद मदनी वक्फ संशोधन वली फैसल रहमानी सआदतुल्लाह हुसैनी सैयद जफर महमूद
  • ہوم
  • خبریں
  • جمعیۃ علمائے ہند
  • مسلم پرسنل لا بورڈ
  • Privacy Policy

© 2017 ي الأخبار - قسط وورد الأخبار، مجلة ومدونة وورد الموضوع.

No Result
View All Result
  • ہوم
  • خبریں
    • جمعیۃ علمائے ہند
    • مسلم پرسنل لا بورڈ
  • مضامین و مقالات
  • عالمی منظر
  • تعلیم و روزگار
  • کالم نگار

© 2017 ي الأخبار - قسط وورد الأخبار، مجلة ومدونة وورد الموضوع.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.